Categories
Totkay

گوشت گلانے والا مصالحہ پیٹ کی لٹکی ہوئی چربی کو ختم کرسکتا ہے جانیں ایسی ٹپ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی

بڑھتا ہوا وزن یقیناً پریشان کن بات ہے، مگر صرف پیٹ کے اطراف بڑھنے اور لٹکنے والی چربی پر نظر ڈالیں تو یہ زیادہ معیوب لگتی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے سارے جسم کا گوشت لوتھڑے کی صورت میں لٹک گیا ہو، ایسے میں آپ ڈاکٹروں کی دوائیں اور ٹریٹمنٹس کا استعمال کرتے ہوں گے، یہ سب مناسب طریقے ہیں


٭ گوشت گلانے والا کچری پاؤڈر سب گھروں میں پایا جاتا ہے ۔
٭ کچری پاؤڈر، ایک چمچ ہلدی اور دو چمچ سرسوں کے تیل کو 20 منٹ تک اچھی طرح پکائیں۔
٭ اس کے بعد اس پیسٹ کو ایک لینن کے کپڑے پر رکھیں۔
٭ نیم گرم ہونے پر اس کپڑے کو پیٹ پر باندھ لیں اور ہوا میں نہ جائیں۔
٭ اس ٹپ سے آپ کو ایک ماہ میں فائدہ نظر آئے گا کیونکہ یہ امریکی ماہرِ ڈائٹیشن نے ریسرچ فار آل ڈائجسٹ میں بتائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔