Categories
News

مینار پاکستان جلسے میں عمران خان کے حق میں نیا نعرہ متعارف

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے لاہور کے جلسے میں نیا نعرہ متعارف کرا دیا گیا۔ تحریک انصاف خواتین ونگ کی صدر کنول شوذب نے اپنی تقریر میں نیا نعرہ متعارف

کرایا۔انہوں نے شرکاء کے ساتھ مل کربار بار مردمومن مرد غازی عمران نیازی، عمران نیازی کے نعرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔