Categories
News

حکومت نے گورنر سندھ کیلئے ایم کیو ایم سے نام مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ کے گورنر کیلئے ایم کیو ایم پاکستان سے نام مانگ لیے ہیں جس پر متحدہ قیادت حکومت کو دو نام دیگی۔ذرائع کے

مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی گورنر بلوچستان کے لیے نام مانگ لیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔