Categories
News

ڈالرکی پھر سے اونچی اڑان، مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر 185.92 روپےکا ہے، انٹربینک

کے چار سیشنز میں ڈالر 4.37 روپے مہنگا ہوا، 16 اپریل کو ڈالر 181.55 روپے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.70 روپے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 187.20 روپے تک پہنچ چکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔