تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سپر سٹارز بابر اعظم جو کہ ورلڈ نمبر ون ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کھلاڑی ہیں دی ہنڈریڈز لیگ کے ڈرافٹ میں پک نہ کیے گئے۔

کئی بڑے نام ڈرافٹ میں پک نہ ہوئے جن میں ڈیوڈ وارنر، کرس گیل، تبریز شمسی، بابر اعظم، محمد عامر اور ایرون فنچ بھی شامل ہیں۔
پاکستان سے نسیم شاہ ویش فائر کی ٹیم کو جوائن کریں گے جب کہ وہاب ریاض ناردرن سپر چارجز کی نمائندگی کریں گے۔
ٹورنامنٹ 3 اگست سے لے کر ستمبر 22 تک جاری رہے گا