Categories
Uncategorized

نسیم شاہ بھاری قیمت میں فروخت ہو گئے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر نسیم شاہ کو The Hundred League کے دوسرے سیزن میں Welsh Fire ٹیم نے ساٹھ ہزار پاؤنڈ میں خرید لیا-

آپ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر نسیم شاہ The Hundred League سیزن 2 میں Welsh Fire ٹیم سے میچز کھیلیں گے-

تفصیلات کے مطابق دی ہنڈرڈ لیگ سیزن ٹو تقریبا ایک مہینے تک جاری رہے گی اس کا آغاز تین اگست 2022 سے ہوگا اور اختتام تین ستمبر 2022 کو ہوگا-

یاد رہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ لیگ سیزن ٹو کھیلنے کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا نہ صرف پیسوں کے لحاظ سے بلکہ ان کے کیریئر کے لحاظ سے بھی یہ لیگ ان کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوگی انگلینڈ میں جاکر کر نسیم شاہ وہاں کے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کریں گے اور ان سے تجربہ حاصل کر سکیں گے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔