Categories
Uncategorized

افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کے بڑے کھلاڑی سے بولنگ کوچ کی خدمات حاصل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کےبولنگ کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے،جس میں توسیع متوقع ہے۔

عمر گل 4 اپریل کو ابوظہبی میں افغان ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق کپتان یونس خان کو بھی افغانستان کرکٹ ٹیم کی ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔