Categories
Uncategorized

بریکنگ نیوز : پاکستانی ٹیم بابر اعظم سے خفا! بابر نے غالیاں دیں دی!

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی ٹیم کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا –  پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے دو میچوں کو برابر کیا اور ڈرا کیا البتہ پاکستان آخری ٹیسٹ میچ میں شکست سے دوچار ہوگیا!

اس کے بعد پاکستان پہلا ون ڈے میچ بھی ہار گیا، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن پاکستان ایک بد ترین شکست سے دوچار ہوا، وہ آسٹریلیا کی بی ٹیم تھی آور انکے مین کھیلاڑی نہیں تھے – پاکستان 88 رنز سے ہارا-

اس وقت اب سوشل میڈیا پر بابر اعظم کے بارے میں بری خبریں ارہی ہیں – ایک جرنلسٹ نے کہا “‏فاختہ نے بتایا ہے کہ کہ گزشتہ روز ٹیم میٹنگ میں بابر اعظم کھلاڑیوں سے سخت ناراض دکھائی دئیے.ثقلین مشتاق نے بھی کھلاڑیوں کو ہدایت دی کہ جان لگا دیں اور میچ جیتیں جبکہ بابر نے فیلڈرز پر غصہ کا اظہار کیا اور کہا سوتے ہوئے فیلڈنگ نہ کریں اچھی فیلڈنگ کریں!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔