Categories
News

مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کی طبیعت ناساز

لاہور سربراہ جے یو آئی ایف مولانا فضل الرحمان آج نون لیگ ن مریم نواز صاحبہ ناساز ہونے کے باعث تمام سرگرمیاں منسوخ کردیں دی پاکستان مسلم لیگ نون کے ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف جس کے باعث ان چاروں کے ساتھ منسوب کردی میں نے نواز کو تیز بخار گلے میں شدید درد دے ۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کے کرونا ٹیسٹ بھی کروایا ہے جو منفی آیا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے مریم نواز کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے جب یہ سر میں نواز کی طبیعت ناساز کی باری لاہور ہائیکورٹ گئی تھی

دوسری جانب ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی علیل ہوگئے جس کے بعد انہوں نے بھی اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیئے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے درج کرایا ہے جو منفی ہے ہے ڈاکٹر نے ان کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے