Categories
Uncategorized

شاہین شاہ آفریدی آتے ہی چھا گئے! پہلے ہی اوور کی تیسری گینر پر کپتان ایرون فنچ کو ڈک پر آؤٹ کر دیا، ویڈیو وائرل

پاکستان نے میچ کے آغاز کر پر ہی آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ کی وکٹ اُڑا دی۔

تفصیلات کے مطابق دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر ایرون فنچ اور ٹراویس ہیڈ نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا ۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے اٹیک کیا اور پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر کپتان ایرون فنچ کو میدان سے باہر کر دیا ۔

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔