Categories
Uncategorized

پاکستان کرکٹ ٹیم بدترین زوال کا شکار ہوگئی!

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بدترین شکست سے دوچار ہونے کے بعد آئی سی سی ون ڈے کی تازہ ترین رینکنگ میں چھٹے سے ساتویں نمبر پر آ گئی ہے-

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اب 6 نمبر پر ہے اور پاکستان ٹیم شکست سے دو چار ہونے کے بعد ساتھویں نمبر پر چلی گئی ہے-

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو یہ کامیابی مسلسل سیریز جیتنے کی وجہ سے ہوئی ہے بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے نہ صرف زمباوے سری لنکا کو ہرایا بلکہ ساؤتھ افریقہ کو ان کے گھر میں جاکر بدترین شکست سے دوچار کیا ہے-

پاکستان کرکٹ ٹیم اس لیے نمبر 7 پر گئی ہے کیونکہ گزشتہ رات پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلین کرکٹ کی B ٹیم نے بد ترین شکست سے دوچار کیا ہے-

پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں شکست 88 رنز کے مارجن سے ہوئی ہے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔