Categories
Uncategorized

میرے الفاظ لکھ لیں پاکستانی سنچریاں سکور کرنے والا یہ کھلاڑی سپن وکٹوں پر بالکل نہیں کھیل پائے گا, مارک وُوغ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سریز کا اختتام ٹیموں کے لیے کچھ اچھا نہیں رہا. مگر شائقین کو پاکستان میں ایک اچھی کرکٹ انجوائے کرنے کے لیے ضرور ملی.

آسٹریلیا اپنی بہترین پلیننگ کی وجہ سے یہ سریز جیت لی.  اور پاکستان کو اس کے گھر میں آکر شکست دی. پاکستانی بیٹنگ بھی اچھی رہی مگر آسٹریلیا صرف اپنی مضبوط پلیننگ کی وجہ سے سریز لے گیا.  پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق نے تمام میچز میں بہترین اننگ کھیلی تھیں.

آسٹریلین سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر مارک ووغ کا کہنا تھا کہ مجھے عبداللہ شفیق کی کرکٹ اچھی لگی ہے.  خاص طور پر ان کی فاسٹ بولرز کے خلاف تکنیک بہت اچھی رہی ہیں.  عبداللہ فاسٹ کو بولرز اچھی طریقے سے ہٹ کرتے ہیں . مگر میری ایک بات سب لوگ ابھی لکھ لیں کہ عبداللہ شفیق اسپن وکٹوں پر کبھی نہیں کھیل سکتا.  اسے اسپن وکٹوں پر آزمانے والے ضرور ناکام ہوں گے.

مزید انھوں نے کہا کہ مجھے جو نظر آرہا ہے کہ انھیں سپن کے خلاف اپنا کھیل مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔