Categories
Uncategorized

ایڈم زمپا کا بابر اعظم اور محمد رضوان کے متعلق حیرت انگیز بیان!

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایا ناز اسپنر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان دونوں بلے بازوں کے خلاف وہ خود پلان تیار کرے گیں-

تفصیلات کے مطابق اسپنر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان دونوں کی اسٹرینتھ سے وہ با خوبی واقف ہیں اور وہ پوری کوشش کرے گیں کہ دونوں بلے بازوں کے خلاف زبردست پلان تیار کرسکیں-

ایڈم زمپا کہتے ہیں کہ ہمارے بالرز کو ون ڈے کرکٹ کا زیادہ تجربہ نہیں ہے لیکن اچھی کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کرے گیں-

اسپنر زمپا نے کہا ہے کہ ان کے کپتان ایرون فنچ ان کو مکمل طور پر سپورٹ کر رہے ہیں امید ہے کہ ہماری ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی-

تفصیلات کے مطابق ایڈم زمپا کہتے ہیں کہ پاکستان آکر وہ بہت اچھا محسوس کر رہے ہیں پاکستان کے خلاف مقابلے ہمیشہ سے ہی دلچسپ رہے ہیں ون ڈے ٹیسٹ کرکٹ سے بہت علیہدہ ہوگی اور زبردست مقابلے دیکھنے کو ملیں گیں-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔