Categories
Uncategorized

مجھے اپنے کیرئیر کے پہلے میچ میں شعیب اختر سمیت پاکستانی کھلاڑیوں سے گالیاں پڑیں ، وریندر سہواگ نے اپنے ڈیبیو کا واقعہ سنا دیا

پاکستان کی ورلڈکپ 2021 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان 6 ستمبر کو متوقع ہے لیکن اس سی قبل کچھ کھلاڑیوں کی سلیکشن کےبارے میں باتیں منظر عام پر ارہی ہیں، آج ایک چینل نے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان

بابر اعظم سے انٹرویو میں پوچھا کے ورلڈ کپ میں نگ اوپنگ کون کرے گا؟ بابر اعظم نے اس سوال پر خوبصورت کوور ڈرائیو مارتےہوئے کہا ” یہ فیصلہ ہم ورلڈ کپ سے قبل کریں گے،

ساری منیجمنٹ بیٹھ کر یہ فیصلہ کرے گی اس سے قبل ہم کمبینیشن کو آزما کر دیکھیں گے، بابر اعظم نےمزید کہا کہ ابھی پاکستان کے پاس ورلڈ کپ سے قبل 7 ٹی ٹونٹی میچ ہیں

جس میں ٹیم کمبینیشن کو سیٹ کرنے کا سنہری موقع ہے، بابر اعظم نے اوپنرز کے بارے میں سیدھےسیدھے الفاظوں میں کچھ نہیں کہا، البتہ ایک اوپنرز تو محمد رضوان ہی رہیں گے دوسرے کے لیے بابر، فخر اور شرجیل ہو سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔