Categories
News Updates

حکومت کو بڑی شکست نواز شریف کو کو برطانیہ میں مزید قیام کی اجازت مل گئی۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے تاحیات لیڈر میاں محمد نواز شریف کو کو لندن میں مزید قیام کی اجازت مل گئی ہے نواز شریف جو کہ اس وقت لندن میں علاج کی غرض سے مقیم ہیں حکومت نے نواز شریف کو واپس لانے کے لئے برطانوی حکام سے کافی بار رابطہ کیا لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا برطانیہ کی جانب سے بار بار یہ جواب دیا گیا کہ

پاکستان اور برطانیہ میں ملزمان کی تبدیلی کے لیے کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے حکومت کو اس وقت کس سبکی کا سامنا ہے ایک طرف تو انہیں نواز شریف کو پاکستان دوبارہ لانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور دوسری طرف نواشریف کو لندن میں مزید کام کرنے کی اجازت مل گئی ہے واضح رہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ کی معیاد ختم ہو گئی تھی پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے کے باوجود نواز شریف کو لندن میں وہاں رہنے کی اجازت ملنا ایک حیرت انگیز عمل ہے نواز شریف جو کہ پاکستان کے تین بار وزیر اعظم رہ چکے ہیں وہ علاج کے لیے کافی عرصہ پہلے لندن گئے تھے انہیں یہ ریلیف عدالت کی جانب سے دیا گیا تھا لیکن بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کرکے لندن گئے ہیں کیونکہ اس وقت آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا معاملہ بھی زیر بحث تھا تو ڈیل اس طرح کی سمجھی جاتی ہے کہ نواز شریف نے کیوں کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن میں حکومت کی مدد کی اسی لئے انہیں یہ ریلیف دیا گیا کہ انھیں لندن میں علاج کے لیے باہر جانے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے