Categories
Uncategorized

بابر اعظم نے ایشیا کا نام روشن کردیا! تاریخ رقم کرڈالی!!

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ کل اختتام پذیر ہوا – میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اس میچ کو ڈرا کرلیا اور تاریخ رقم کردی – اسے میچ کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز ٹیمیں بدستور پہلے اور دوسرے نمر پر ہیں –

پاکستان نے پہلا ٹیسٹ بھی ڈرا کیا اور دوسرا بھی ڈرا ہی ہوا – بابر اعظم نے ایک زبردست سنچری سکور کرکے پاکستان کو میچ میں رکھا – بابر اعظم کی اس اننگ کو دنیا بھر میں سراہا گیا-

ائی سی سی کی رینکنگ کے حساب سے پاکستان اور ایشیا کے بابر اعظم وہ واحد کھیلاڑی ہیں جو ٹاپ فائیو ٹیسٹ بیٹسمین کہ رینکنگ میں ہوں – نمر ون ابھی بھی مارنس لبوشین ہیں –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔