پاکستان مسلم لیگ نون کے نائب صدر شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کو مریم نواز سے متعلق دو ٹوک پیغام بھیجا ہے ایک نجی ٹی وی چینل پر تجزیہ کرتے ہوئے صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے ہے کہ
شہباز شریف اس لیے ضمانت نہیں کروا رہے کیونکہ کہ انہوں نے اپنے بھائی نواز شریف کو بتا دیا ہے کہ وہ مریم نواز کے اداروں کے خلاف سخت موقف کے ساتھ نہیں چل سکتے صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف نے یہ پیغام اپنے بھائی نواز شریف کو لندن میں بھجوایا ہے کہ مریم نواز پاکستان مسلم لیگ نون کی سیاست کو بند گلی کی طرف لے جا رہی ہیں وہ کسی قیمت پہ مریم نواز کے نظریے کے ساتھ نہیں چل سکتے کیونکہ مریم نواز کا یہ رویہ اداروں کے خلاف بہت سخت ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی شہباز شریف اپنی بیل کینسل کروا کر جیل میں چلے گئے تھے شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف نے کبھی اداروں کے خلاف اتنا سخت موقف نہیں اپنایا اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے جب بھی مذاکرات کے لئے موقع دیا گیا یا تو شہباز شریف کو سرفہرست بیک ٹو بیک دور میں شامل رکھا گیا نیشنل ڈائیلاگ کے سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے بھی شبہا شریف سے بات کر چکے ہیں لیکن نیشنل ڈائیلاگ کے لیے سب سے زیادہ ضروری چیز یہ ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا جائے اس کے لیے دونوں پارٹیوں اپوزیشن اور پی ٹی آئی کو چاہیے کہ سیاسی گرماگرمی کم کی جائے اور سیاسی معاملات کو پارلیمنٹ میں حل کیا جائے