Categories
Uncategorized

شاہین شاہ آفریدی نے دنیائے کرکٹ کا ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر ڈالا

شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں چار وکٹیں حاصل کرکے دنیا کا ایک بڑا ریکارڈ بنا ڈالا

شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں ڈیوڈ وارنر مارنس لبسینچ جیسے بڑے کھلاڑی اور مچل سٹارک مچل سویپسن کو اپنا شکار بنایا

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی دنیائے کرکٹ کے وہ واحد بالر ہیں جنہوں نے اپنے ڈیبیو کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں-

دنیا میں کوئی ایسا بالر نہیں ہے جس نے اپنے ڈیبیو کے بعد اتنے کم عرصے میں شاہین شاہ آفریدی سے زیادہ وکٹیں لی ہوں-

یاد رہے اس سے قبل بھی شاہین شاہ آفریدی دنیائے کرکٹ کے الگ الگ فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی دکھا کر اپنا نام بنا چکے ہیں-

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کا شمار دنیا کے ان بڑے بالرز میں بھی ہوتا ہے جنہوں نے میچ کے شروعات میں اپنی ٹیم کے لیے وکٹیں حاصل کیں ہیں-

یاد رہے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں بھی شاہین شاہ آفریدی نے شروعات میں ایک ہی اوور میں آسٹریلیا کے دو بڑے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر اور مارنس لبسینچ کی وکٹیں حاصل کیں-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔