Categories
Uncategorized

لاہورٹیسٹ،آسٹریلیا نے 5وکٹوں کے نقصان پرکتنے رنز بنالیے ،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 232

رنز بنائے۔لاہور کے قذافی سٹیڈٰیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کی۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے شاندار باؤلگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو حریف بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ نسیم شاہ نے بھی 2 اور ساجد خان نے 1 وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔