Categories
News

نون لیگ دو حصوں میں تقسیم

نون لیگ دو حصوں میں تقسیم

بھائی جان مجھے سیاست کرنے دے یا مریم نواز کو

شہباز شریف نواز شریف کو دو ٹوک پیغام

اسلام آباد

ویب ڈیسک

نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ

شہباز شریف نواز شریف کو پیغام بھجوا دیا ہے

تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی وژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا شہباز شریف نے مریم نواز کے بیان کے ساتھ چلنے سے انکار کر دیا انہوں نے اپنا موقف نواز شریف کا لندن میں بھیجوا دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *