Categories
Uncategorized

ائی پی ایل کی ٹیم بس پر قاتلانہ حملہ؟ کیا آئی پی ایل خطرے میں؟

پاکستان سپر لیگ یا پاکستان میں کوئی بھی حملہ یا چھوٹا سا نا چاہنے والا واقعہ پیش آجائے تو پاکستان سپر لیگ اور پاکستان کو بری طرح سے نشانہ بنایا جاتا ہے اور کینسل کرنے کا کہا جاتا ہے – پاکستان کو کرکٹ سے نکال دینے تک کہ شروع ہوجاتی ہیں –

بھارتی پریمیر لیگ میں بھی کچھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے لیکن کسی نے اسکو ہائپ نہیں دی اور اس کو ایک معمولی واقعہ کی حیثیت سے کہا گیا – اس کے اوپر کچھ پاکستانیوں نے ہی شور مچایا –

اطلاعات کے مطابق ائی پی ایل میں پریکٹس کے لیے جانے کے والی بس کے اوپر ایک حملہ ہوا، اور یہ قاتلانہ لگ رو نہیں رہا تھا مگر اس پر تفتیش جاری ہے، پولیس نے 5 لڑکوں کو گرفتار بھی کرلیا اور ایک نیوز ایجنسی کے مطابق یہ ایک گینگ نے کیا ہے –

بھارتی لیگ کو اس حملے سے کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے اور وہ اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوگی، البتہ اگر ایسا پاکستان میں ہوا ہوتا تو کافی مسائل ہوسکتے تھے –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔