Categories
Uncategorized

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نمبر تین پر یہ کھلاڑی لے کر آنا چاہیے ، چھکے نہ چھڑا دے تو کہنا۔۔ عامر سہیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار بیٹسمین عامر سہیل بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن اور بیٹنگ لائن اپ کے حوالے سے سامنے سامنے آ گئے ہیں ، لیجنڈ کھلاڑی عامر سہیل کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو پورے

پوٹینشل کے ساتھ میچ میں اترنا چاہیے ، انڈیا کو ہرانا کوئی مشکل کام نہیں ، بس پاکستان کو اپنی بیٹنگ لائن اپ ٹھیک طریقے سے ترتیب دینی ہو گی ، وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو آسانی سے شکست دے دینا ، پاکستان کا ایک پلس پوائنٹ ہے ، پہلے وارم اپ میچ میں کافی ساری خامیاں بھی نکل کر سامنے آئی ہیں.

عامر سہیل کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنا ون ڈون کھلاڑی تبدیل کرنا چاہیے ، ان کا کہنا تھا کہ حیدر علی اس وقت مکمل طور پر فارم ہے ، اور اب اس اپنا بیٹنگ سٹائل بھی مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے ، پہلے حیدر علی کی بیٹنگ میں کافی خامیاں تھی ، مگر اب کافی حد تک ان خامیوں قابو پا لیا گیا ہے ، اب حیدر علی نے ہر بال پر چھکا لگانے والی عادت بھی چھوڑ دی ہے ، اس لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو چاہیے کہ وہ حیدر علی کو ون ڈون پوزیشن پر لے کر آئے ، حیدر علی ون ڈون پوزیشن پر زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔