Categories
Uncategorized

ڈیوڈ وارنر کے بعد حسن علی کا بھی کراچی ٹیسٹ میں ڈانس وائرل

آسٹریلیا کے اوپنر بلیباز ڈیوڈ وارنر کے ڈانس کے بعد پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کا ڈانس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

پی سی بی کی جانب سے ٹویٹر پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے سیشن میں حسن علی نے فہیم اشرف کے گیند کروانے کے بعد اچانک ڈانس کرنا شروع کر دیا۔حسن علی کا ڈانس دیکھ کر کمنٹیٹرز نے قہقے لگائے اور ڈیوڈ وارنر کے ڈانس کا حوالہ بھی دیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کے دوران ڈانس کیا تھا جنہیں کافی پذیرائی ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔