Categories
Uncategorized

محمد رضوان اس وقت دنیا کے بہترین وکٹ کیپر و بیٹر ہیں،وسیم باری

سربراہ ہائی پرفارمنس سینٹر و وکٹ کیپنگ کنسلٹنٹ وسیم باری نے کہا ہے کہ محمد رضوان اس وقت دنیا کے بہترین وکٹ کیپر و بیٹر ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ آسٹریلیا کی مکمل ٹیم پاکستان آئی ہے، یہ ایک تاریخی دورہ ہے، پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے یہ اہم قدم ہے۔اْنہوں نے کہا کہ وکٹ کیپر کا ٹیم میں اہم کردار ہوتا ہے، ہمارے پاس سرفراز، رضوان اور حارث جیسے باصلاحیت وکٹ کیپر ہیں۔وسیم باری نے کہا کہ کوشش ہے زیادہ سے زیادہ اپنا تجربہ نوجوانوں کو شیئر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔