Categories
Uncategorized

ڈیوڈ وارنر کی پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا ڈالتے ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے راولپنڈی اسٹیڈیم میں ڈانس کی ایک اور ویڈیو شیئر کردی۔

ویڈیو میں ڈیوڈوارنر کو پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا ڈالتے اور رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔چند سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو میں وارنر کھیل سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ ڈانس کررہے ہیں جبکہ پی سی بی کی ویڈیو میں میوزک بھی لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی وارنر کی اسٹیڈیم میں ڈانس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر گراؤنڈ میں تماشائیوں نیڈیوڈ وارنر کے نام کے نعرے لگائے، ڈیوڈ وارنر نے شائقین کرکٹ کے نعروں ک بھرپور جواب دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔