Categories
Uncategorized

بڑی غیر ملکی کھیلاڑی نے رضوان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے!!

نومبر 2019 میں سرفراز احمد کے ڈراپ ہونے کے بعد 29 سالہ کھلاڑی ٹیم کا باقاعدہ حصہ بن گئے۔

انہیں 2020 کے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل ٹیسٹ فارمیٹ کے نائب کپتان کے عہدے پر بھی ترقی دی گئی تھی جبکہ انہوں نے T20I کی 26 اننگز میں 1326 رنز بنا کر 1000 رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی بنے۔

گزشتہ سال رضوان کو جنوبی افریقی خاتون کرکٹر ماریزان کپ میں ایک نیا مداح ملا اور انہوں نے اسے ‘شاندار کرکٹر’ قرار دیا۔

ایسا پہلی بار نہیں ہوا کے کسی کھیلاڑی نے رضوان کی تعریفوں کے پُل باندھ ہوں –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔