Categories
Uncategorized

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیزیز سے قبل پاکستان کے لیے بری خبر سامنے آگئی

پاکستان کے باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان سکواڈ کو جوائن نہں کرسکیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آسٹریلوی فاسٹ باؤلر شان ٹیٹ کو پاکستان کا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔

تاہم شان ٹیٹ کے والد کہ وفات کے پیش نظر ان کی پاکستان آمد میں تاخیر ہوئی ہے۔شان ٹیٹ اب پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان سکواڈ کو جوائن نہیں کرسکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔