Categories
Uncategorized

شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کر دی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے 21 سال کی عمر میں بطور کپتان پی ایس ایل ٹرافی جیتی ہے، پی ایس ایل میں اس سے قبل محمد رضوان نے 28 سال کی عمر میں بطور کپتان ٹورنامنٹ جیتا تھا۔

شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کی جیت کئی سالوں کی محنت کا صلہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر کھلاڑی نے اپنا سو فیصد دیا ہے، پی ایس ایل ٹائٹل جیتنے پر بہت خوشی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔