Categories
Uncategorized

لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا نے تباہی مچا دی، آخری اوور میں وقاص مقصود کو لمبے لمبے چھکے، ناقابل یقین پاور ہٹنگ۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل ) کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا تھا۔

لاہورنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔

لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا نے وقاص مقصود کے آخری اوور لمبے لمبے چھکے لگائے جس سے لاہور قلندرز اس ہدف تک پہنچ پایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔