Categories
Uncategorized

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو شکست، ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر وہاب ریاض رو پڑے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے ایلیمنیٹر 1 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے آؤٹ کردیا۔ 

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دے دیا تھا جو یونائیٹڈ نے آخری اوور میں حاصل کیا۔

ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر وہاب ریاض اپنے ایموشنز پر قابو نہ رکھ سکے اور ڈگ آؤٹ میں رونے لگے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔