Categories
Uncategorized

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ سے قبل پشاور زلمی کو بڑی خوشخبری مل گئی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی کی ٹیم کو بڑی خوشخبری ملی ہے۔

پشاور زلمی کے کوچ ہاشم آملہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر وہ آج ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

پانچ روز قبل ہاشم آملہ ،وہاب ریاض اور بین کٹنگ سمیت پشاور زلمی سکواڈ کے پانچ اراکین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔