Categories
Uncategorized

پشاور زلمی کے لیے ایک اور بری خبر، دو اہم کھلاڑی کورونا کا شکار ہو گئے! کوچ ہاشم آملہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کچھ رپورٹس کے مطابق، اسٹاف ممبر سمیت چند کھلاڑیوں کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جن میں آسٹریلیا کے بین کٹنگ اور لیگ اسپنر عثمان قادر شامل ہیں۔

زلمی نے گزشتہ رات قلندرز کے خلاف اپنا آخری گروپ مرحلے کا میچ کھیلا اور مقابلہ جیت لیا اور شاہین کی دھماکے دار بیٹنگ سے میچ ڈرا پر ختم ہوا اور سپر اوور میں فیصلہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق ٹیم کے مینٹور کے طور پر خدمات انجام دینے والے ہاشم آ،؛پ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

پی سی بی کے کورونا وائرس قوانین کے مطابق، اراکین کو دوبارہ لیگ میں کھیلنے سے پہلے ایک ہفتے کے لیے قرنطینہ میں رہنا پڑے گا جس کے رہتے یہ کھلاڑی پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔