پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 30ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دیا۔

پشاور زلمی کے محمد حارث جب سے پلیئنگ الیون کا حصہ بنے ہیں ان کے لئے بہترین پرفامنس دے رہے ہیں۔
آج بھی میچ کے دوران انہوں نے کامران غلام کا بہترین کیچ پکڑا سوشل میڈیا پر ان کا کیچ دیکھ کر خوب تعریفیں۔ ویڈیو دیکھیں