Categories
Uncategorized

بین کٹنگ نے سہیل تنویر سے سی پی ایل کا بدلہ پی ایس ایل میں لے لیا! ایک اوور میں 27 رنز دے مارے، چھکوں کی برسات، ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

پہلے بیٹںگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 186 رنز کا ہدف دیا۔

میچ کے 19 ویں اوور میں بین کٹنگ نے سہیل تنویر کو 27 رنز دے مارے اس اوور میں انہوں نے 4 چھکے لگائے۔

دونوں کھلاڑیوں کا یہ مقابلہ سی پی ایل 2018 سے جاری ہے جب سہیل نے ان کو آؤٹ کر کے سینڈ آف دیا تھا۔

اس کے بعد سہیل تنویر پر میچ 15 فیصد میچ فیس کا جرمانہ بھی لگایا گیا تھا۔

اس اوور میں دونوں کھلاڑیوں میں بہحث بھی ہوئی اگلے ہی اوور میں نسیم  شاہ کی گیند پر سہیل تنویر نے ان کا کیچ لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔