Categories
Uncategorized

اس نوجوان کرکٹر میں بہت ٹیلنٹ ہے۔۔ رمیز راجہ کو پی ایس ایل میں کس نوجوان کھلاڑی نے متاثر کیا؟ چیئرمین پی سی بی نے تعریف کر دی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نوجوان کرکٹر محمد حارث کے ٹیلنٹ سے متاثر ہوگئے۔ 

محمد حارث نے گزشتہ روز پشاور زلمی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔

اس پر چیئرمین پی سی بی نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ محمد حارث کا ڈیبیو شاندار رہا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس نوجوان کرکٹر میں بہت ٹیلنٹ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔