پاکستان سپر لیگ کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے ۔

میچ میں ایلکس ہیلز بہترین بیٹنگ کر رہے تھے شاہد آفریدی نے آکر سب کے چھکے چھڑا دیے۔
سب کے فیورٹ شاہد آفریدی جو کہ اپنا آخری پی ایس ایل کھیل رہے ہیں اس میچ میں انہوں نے 27 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی۔
اپنے آخری اوور میں دو وکٹیں اپنے نام کی ایک رن آؤٹ اور اگلے ہی اوور میں اعظم خان کو بھی رن آؤٹ کر دیا۔