Categories
Uncategorized

رانا فہیم اشرف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈ فہیم اشرف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوران ایک سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

لاہور میں پی ایس ایل 7 کے 18ویں میچ میں فہیم اشرف نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 1 ہزار رنز مکمل کرلیے۔

پاکستانی آل راؤنڈر نے یہ کارنامہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اپنی 97ویں اننگز کے دوران انجام دیا۔

اس میچ میں فہیم اشرف نے 28 گیندوں پر 55 رنز کی باری کھیلی، آل راونڈر نے اس دوران 4 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔