Categories
Uncategorized

شاہین اور رضوان کی دوستی، شاہین نے تھرو مارنے کی کوشش کی تو محمد رضوان کا گلے لگانے کا اشارہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

میچ کے دوران ملتان سلطانز کی بیٹنگ میں جب شاہین بولنگ کر رہے تھے تو شاہین اور رضوان کی دوستی کا ایک خوبصورت لمحہ پیش آیا۔

شاہین نے بال کرائی تو محمد رضوان نے اسے روک لیا شاہین نے ان کی طرف تھرو کرنے کی کوشش کی تو محمد رضوان نے انہیں گلے لگانے کا اشارہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔