Categories
Uncategorized

پی ایس ایل 7: لیم لونگ سٹون نے رضوان کا بلا چھپا لیا۔۔ ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 کے لاہور میچز میں پہلا میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز میں کھیلا جا رہا ہے۔

پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری۔

میچ کے دورانرضوان جب رننگ کر رہے تھے تو ڈائیو لگائی اور لیم لونگ سٹون نے ان کا بلا چھپا لیا۔

مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل دیکھیں کیسے شان مسعود نے بلا ان سے واپس لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔