Categories
Uncategorized

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف سریز کے لیے آسٹریلیا کے کھلاڑی کو ہی قومی ٹیم کا کوچ بنا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز کے لیے کوچنگ پینل میں تقرریوں کی تصدیق کر دی ہے۔

پی سی بی نے آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ثقلین مشتاق مزید 12 ماہ تک ہیڈ کوچ رہیں گے۔ انہوں نے T20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش سیریز اور ویسٹ انڈیز T20I میں عبوری ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں

دریں اثنا، آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ 12 ماہ تک فاسٹ باؤلنگ کوچ کے طور پر کام کریں گے جبکہ محمد یوسف آسٹریلوی سیریز کے لیے بطور بیٹنگ کوچ ڈریسنگ روم کا حصہ ہوں گے۔

یاد رہے کہ کوچز کی قومی ٹیم کے ساتھ یہ تقرریاں صرف ایک سال کے لیے کی گئی ہیں.  مطمئن نتائج کی بنا پر تقرری میں مزید بعد میں کیا جائے گا.  آسٹریلیا کے بہترین پیسر شان ٹیٹ کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ لگایا گیا ہے.  ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ ہونے کے ساتھ ساتھ سپن بولنگ کوچ کی کمی کو بھی پورا کریں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔