Categories
Uncategorized

شاہنواز دھانی کی کیچ لیتے ہوئے محمد رضوان سے ٹکر! محمد رضوان نے ٹکرانے کے بعد دھانی کو گلے لگا لیا، بہترین کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 16ویں میچ میں پشاور زلمی کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ 

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

دفاعی چیمپئن نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔

پشاور زلمی کی پہلی وکٹ کامران اکمل کی گری جب انہوں نے پل شاٹ کھیلنے کی کوشش کی تو بال ہوا میں چلی گئی۔

محمد رضوان بھاگتے ہوئے کیچ پکٹرنے گئے تو شاہنواز دھانی سے ٹکرا گئے دھانی نے کیچ پکڑا تو محمد رضوان نے انہیں گلے سے لگا لیا۔ ویڈیو دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔