Categories
Uncategorized

حسن علی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھی کھلاڑیوں سے خفیہ کمرے میں لڑائی, ویڈیو وائرل

جب میدان میں آن فیلڈ مقابلے کی بات آتی ہے تو کرکٹرز سخت مقابلہ کرتے ہیں۔مگر اس بار کچھ ایسا ہوا جو میدان سے بالکل  باہر تھا.

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آبادیونائیٹڈ پیسر حسن علی نےہوٹل کے کمرے میں لڈو کے کھیل کے دوران اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو چھیڑنا شروع کر دیا۔ جس پر وہ غصہ ہو گئے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر بولنا شروع کر دیا.  حسن علی نے لڈو کی گیم میں کوئی چھیڑ چھاڑ کی جس پرانھوں نے  ایک دوسرے پر شور مچانا شروع کر دیا۔.  ذرائع کے مطابق لڈو کے اس کھیل میں اسلام آباد کے کپتان شاداب خان بھی موجود تھے جو بعد ازاں لڑائی ختم کرانے کی کوشش کرتے رہے.  حسن علی شاداب خان کے اچھے دوست سمجھے جاتے ہیں

پانچ میچوں میں تین جیت اور دو شکستوں کے ساتھ، اسلام آباد یونائیٹڈ چھ پوائنٹس کے ساتھ سٹینڈنگ میں دوسری پوزیشن پر ہے۔

حسن علی نے اس سال کے ایڈیشن میں اب تک اسلام آباد یونائیٹڈ کے پانچوں میچوں میں 34.17 کی باؤلنگ اوسط سے چھ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔