Categories
Uncategorized

24 برس بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔۔ پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

24 برس بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ کاا علان کر دیا گیا ، پانچ روزہ میچز کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے ۔

آسٹریلین کرکٹ بورڈ کی جانب سے فل اسٹرنتھ ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے ، یہ تمام وہی کھلاڑی ہیں جنہوں نے ایشیز سیریز میں حصہ لیا تھا ، سٹیو سمتھ آسٹریلین ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے ۔

ٹیسٹ سکواڈ میں  آشٹن اگر ، سکاٹ بولینڈ ، کیمرون گرین ، مارکوس ہیرس ، ایلیکس کیری ، ٹریوس ہیڈ ، جوش ہیزل ، جوش انگلز، مارنوس لابوشین ، عثمان خواجہ ، مچل مارش ،  مچل سٹارک ، مچل سویپسن ، مائیکل نیثر، نیتھن  لیوئن  ٹیم کا حصہ ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔