Categories
Uncategorized

انگریز کرکٹر نے نماز ادا کی؟

پاکستان سپر لیگ کا میا جاری ہے ،ٹورنامنٹ اس وقت کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلایا جارہا ہے – کراچی میں آخری میچ کل یانی پیر کے روز کھیلا جائے گا – کراچی میں ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی ملتان سلطان کی ٹیم نے دیکھائی

ملتان سلطان نے پانچ میں سے پانچ میچ جیتے اور کراچی نے ابھی تک 4 سے 4 میچ ہاریں ہیں – لاہور قلندر کی ٹیم نے تین میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے –

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک غیر ملکی کھیلاڑی کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جارہا ہے – اب اس وقت یہ بات حتمی نہیں کے یہ کھیلاڑی حقیقی طور پر نماز پڑھ رہا ہے –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔