Categories
Uncategorized

عبداللہ شفیق کی کلاسی بیٹنگ کی ایک جھلک! کتنی خوبصورتی سے چھکا مارتے ہیں۔۔سوشل میڈیا پر خوب تعریفیں، ویڈیو دیکھیں

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائٹڈ کا میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔

اسلام آباد یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

لاہور قلندرز پہلے بیٹںگ کرتے ہوئے 174 رنز بنا پائی عبداللہ شفیق 44 رنز بنا کر قلندرز کی جانب سے ٹاپ سکورر رہے۔

انہوں نے 6 چوکے اور 1 چھکا لگایا، بڑی خوبصورتی سے انہوں نے سٹروکس کھیلے۔

شاداب خان کو انہوں نے ایک چھکا بھی مارا لیکن اگلی ہی بال پر آؤٹ ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔