Categories
Uncategorized

اعظم خان نے لگایا پی ایس ایل 7 کا لمبا ترین چھکا۔۔ 107 میٹر لمبے چھکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کو جیت کے لیے 230رنز کا ہدف دیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 229رنز بنائے۔

اسلام آباد یونائٹڈ کے بیٹرز نے شروع سے ہی جارحانہ بیٹںگ کی۔

اعظم خان جو کہ پہلے کوئٹہ سے کھیلتے تھے انہوں نے بھی دھماکے دار بیٹنگ کی۔

انہوں نے 35 گیندوں پر 65 رنز بنائے اپنی اننگز میں انہوں نے 6 چھکے اور 2 چوکے لگائے۔

میچ کے دوران اعظم خان نے 107 میٹر لمبا چھکا لگایا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔