Categories
Uncategorized

شاہین شاہ آفریدی نے ززائی سے ورلڈ کپ 2019 کا بدلہ لے لیا۔۔ خطرناک یارکر پر ززائی کو کیسے بولڈ کیا؟ ززائی خود بھی حیران، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ 

راچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، جبکہ 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز ہی بناسکی۔

میچ کے دوران پشاور زلمی کی بیٹنگ میں پہلے ہی اوور میں شاہین آفریدی نے ززائی کو یارکر پر بولڈ کر دیا تھا۔

سوشل میڈیا شائقین کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے ززائی سے ورلڈ کپ 2019 کا بدلہ لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔