Categories
Uncategorized

پشاور زلمی کے سپر سٹار کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا! آج سکواڈ کو جوائن کریں گے

افغانستان کے کھلاڑی حضرت اللّٰہ زازئی آج پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔

ترجمان پشاور زلمی کا کہنا ہے کہ حضرت اللّٰہ زازی آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی پریکٹس میں شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پشاور زلمی کےثاقب محمود کل کراچی پہنچیں گے۔

خیال رہے کہ حضرت اللّٰہ زازئی کورونا کا شکار ہو کر آئسو لیشن میں چلے تھے۔

لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔