Categories
Uncategorized

اسے تمیز نہیں بات کرنے کی ، وسیم اکرم سٹار باؤلر کے اوپر تپ گئے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان ہوتے ہی ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ،

گزشتہ روز معروف ٹی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام باؤنسر میں شعیب جٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے شعیب اختر نے وسیم اکرم کے اوپر تنقید کی ، ان کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم بار بار ہر پروگرام میں میرے اوپر الزام لگاتے ہیں ، کہ میں کلبوں میں جاتا رہا ہوں ، مگر وسیم اکرم خود کیا کرتے رہے ہیں۔ وہ بھی تو جاتے رہے ہیں ، میں ان سے ہی سیکھا ہے

وسیم اکرم نے شعیب اختر کے اس انٹرویو پر جواب کہا کہ شعیب اختر ایک بدتمیز بندہ ہے ، میں اس کی باتوں کا جواب نہیں دو گا ، جس بندے کو بات کرنے کی تمیز نہ ہو اس کی بات کا جواب دینے کا فائدہ نہیں ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑیوں کا اس طرح ایک دوسرے کے اوپر الزام لگانا ٹھیک ، دونوں سٹار کھلاڑی ہیں ، اور دونوں پاکستان کے ہیرو ہیں ، اس طرح میڈیا میں آ کر ایک دوسرے کے اوپر کیچڑ اچھالنا ٹھیک نہیں۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔