Categories
Uncategorized

پشاور زلمی کے شرفین ردرفورڈ کی دھواں دار بیٹنگ! پی ایس ایل کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

تفصیلات کے مطابق آج کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دی۔

میچ میں ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائٹڈ نے بولنگ کا فیصلہ کیا اور شروع سے ہی اسلام آباد یونائٹڈ کو جلد وکٹیں لے کر مشکل میں ڈال دیا۔

پشاور زلمی کی طرف سے شرفین ردرفورڈ ٹاپ سکورر رہے وہ 46 گیندوں میں 70 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اپنی بہترین پرفامنس سے انہوں نے ایک ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

شرفین ردر فورڈ نمبر 6 پر بیٹنگ کر کے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ وہ اب تک 14 اننگز میں 148 کے سٹرائیک ریٹ سے 341 رنز بنا چکے ہیں۔

ان کے علاوہ خوشدل شاہ دوسرے نمبر پر ہیں جنہوں نے 19 اننگز میں 132 کے سٹرائیک ریٹ سے 335 رنز بنائے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔